شیانبئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شیانبئی
روایتی چینی 鮮卑
سادہ چینی 鲜卑

شیانبئی (انگریزی: Xianbei) (/ʃjɛnˈb/; چینی: 鮮卑; پینین: Xiānbēi) ایک ابتدائی منگول [1] قدیم خانہ بدوش لوگ تھے جو کبھی مشرقی یوریشیا) میدانوں میں رہتے تھے جو آج منگولیا، اندرونی منگولیا، اور شمال مشرقی چین ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Kradin N. N. (2011). "Heterarchy and hierarchy among the ancient Mongolian nomads". Social Evolution & History. 10 (1): 188.