شیتلا
ظاہری ہیئت
| شیتلا | |
|---|---|
زخموں، غول بیابانیوں، چھالوں اور بیماریوں کی دیوی | |
| دیوناگری | शीतला |
| سنسکرت نقل حرفی | "one who cools" (fevers) |
| تمل | ஷீதலா தேவி شیتلا تیوی |
| بنگلہ | শীতলা দেবী |
| وابستگی | دیوی |
| ہتھیار | جھاڑو، پنکھا، پانی سے بھرا پیالہ |
| واہن | گدھا |
| Consort | شیو یا جواراسر |
شیتلا یا سیتلا پاروتی یا دیوی کی ایک جمالی شکل ہے جو ٹھنڈک یا سُرور پہنچانے والی ہے چونکہ چیچک کے مریض کو سخت گرمی محسوس ہوتی ہے اس لیے اس دیوی کی پرستش کر کے مریض کی صحت اور ٹھنڈک کی دعا کی جاتی ہے۔ مگر اب عوام چیچک کو اب سیتلا کہنے لگے ہیں۔




