شیخانی لہجہ
Appearance
شیخانی لہجہ | |
---|---|
شیخانی | |
![]() | |
خطہ | بروغل پاک, ضلع چترال, خیبر پختونخوا |
10،000 | |
ہند۔یورپی
| |
رموزِ زبان | |
آیزو 639-3 | bsh |
شیخانی چترال کے درہ بروغل میں بولی جانے والی نورستانی زبان کا نام ہے۔ زبان کے بارے میں زیادہ نہیں جانا جاتا ہے، لیکن یہ ایک کتا-واری زبان کی قسم سمجھا جاتا ہے. [1] یہ چترال کی زبانوں میں سے ایک ہے۔ [2] فی الحال شیخانی کے لیے لاطینی رسم الخط اور عربی رسم الخط تیار کیا جا رہا ہے۔ · [3] اس کا کھوار نام ''شیخوار'' ہے [4] جس کا مطلب ہے '' شیخوں کی زبان''۔ یہ فی الحال دیگر نورستانی زبانوں سے الگ تھلگ ہونے اور داردک اور ایرانی زبانوں سے قربت کی وجہ سے خطرے سے دوچار ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Kamviri"۔ Ethnologue
- ↑ "Welcome | Khowarchitral"۔ www.khowarchitral.com۔ 2 فروری 2016
- ↑ "Writing System for Shekhani Language being developed"۔ 15 اپریل 2021
- ↑ "MyTrip - Chitral Valley"۔ MyTrip.pk