شیخوپورہ اسٹیڈیم

متناسقات: 31°42′29″N 73°58′30″E / 31.708°N 73.975°E / 31.708; 73.975
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شیخوپورہ اسٹیڈیم
Sheikhupura Stadium
میدان کی معلومات
مقامشیخوپورہ، پنجاب، پاکستان
گنجائش15,000
ملکیتپاکستان قومی کرکٹ ٹیم
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ17 اکتوبر 1996:
 پاکستان بمقابلہ  زمبابوے
آخری ٹیسٹ17 اکتوبر 1997:
 پاکستان بمقابلہ  جنوبی افریقا
پہلا ایک روزہ22 نومبر 1998:
 پاکستان بمقابلہ  زمبابوے
آخری ایک روزہ2 فروری 2008:
 پاکستان بمقابلہ  زمبابوے
بمطابق 29 نومبر 2016
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/ci/content/ground/59016.html ESPNcricinfo

شیخوپورہ اسٹیڈیم شیخوپورہ، پاکستان میں واقع ایک اسٹیڈیم ہے جو عمومی طور پر کرکٹ میچوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس اسٹیڈیم میں تماشائیوں کی تعداد 15,000 ہے۔ اس گراؤنڈ میں پہلا ٹیسٹ میچ 1996 میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان منعقد ہوا۔ اس کے ایک سال بعد دوسرا ٹیسٹ میچ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان میں ہوا۔[1]

اس اسٹیڈیم میں ایک روزہ بین الاقوامی میچ بھی کھیلے گئے ہیں، پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں نے اس گراؤنڈ پر ایک ایک میچ جیت رکھا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "شیخوپورہ اسٹیڈیم"۔ کرک انفو۔ 17 جون 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2011 

31°42′29″N 73°58′30″E / 31.708°N 73.975°E / 31.708; 73.975