شیخ ابو الفضل محمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شیخ ابو الفضل محمدشیخ عبدالقادر جیلانی کے فرزندِ ارجمند ہیں۔

ولادت[ترمیم]

ابو الفضل محمد بغداد میں پیدا ہوئے۔

تعلیم و تربیت[ترمیم]

آپ کی تعلیم و تربیت غوث الاعظم کے ہی مبارک ہاتھوں میں ہوئی۔ اپنے والد گرامی سے فقہ و حدیث کی تکمیلِ کی نامور مشائخ سے تکمیل کی زندگی کا اکثر حصہ درس و تدریس اور وعظ و نصیحت میں صرف کیا ۔

وفات[ترمیم]

ابو الفضل محمد کی وفات شوال 560ھ بمطابق 1164ء بغدادمیں ہوئی مقبرہ ملیہ میں مدفون ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تذکرہ مشائخ قادریہ ،محمد دین کلیم، صفحہ111 مکتبہ نبویہ لاہور