شیخ ابو ناصر اسٹیڈیم
Appearance
کھلنا ڈویژنل اسٹیڈیم | |
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | کھلنا، بنگلہ دیش |
تاسیس | 2004 |
گنجائش | 15,000 |
ملکیت | نیشنل سپورٹس کونسل |
مشتغل | بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ |
متصرف | بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم، کھلنا ڈویژن، کھلنا اباہانی، محمڈن اسپورٹنگ کلب، کھلنا، کھلنا رائل بنگال |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ٹیسٹ | 21–25 نومبر 2012: بنگلادیش بمقابلہ ویسٹ انڈیز |
آخری ٹیسٹ | 28 اپریل–2 مئی 2015: بنگلادیش بمقابلہ پاکستان |
پہلا ایک روزہ | 20 مارچ 2006: بنگلادیش بمقابلہ کینیا |
آخری ایک روزہ | 2 دسمبر 2012: بنگلادیش بمقابلہ ویسٹ انڈیز |
پہلا ٹی20 | 28 نومبر 2006: بنگلادیش بمقابلہ زمبابوے |
آخری ٹی20 | 15 جنوری 2016: بنگلادیش بمقابلہ زمبابوے |
بمطابق 15 جنوری 2016 ماخذ: http://www.espncricinfo.com/ci/content/ground/56691.html ESPNcricinfo |
شیخ ابو ناصر اسٹیڈیم (Sheikh Abu Naser Stadium) ((بنگالی: শেখ আবু নাসের স্টেডিয়াম)) کھلنا، بنگلہ دیش میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ اسٹیڈیم میں 15،000 لوگوں کے بیٹھنے کی کنجائش ہے اور اس کا افتتاح 2004ء میں ہوا۔