شیخ ابو نصر موسیٰ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شیخ ابو نصر موسیٰشیخ عبدالقادر جیلانی کے فرزندِ ارجمند ہیں۔

ولادت[ترمیم]

ابو نصر موسیٰ 535ھ بمطابق 1140ء بغداد میں پیدا ہوئے۔

تعلیم و تربیت[ترمیم]

ابو نصر موسیٰ کی تعلیم و تربیت غوث الاعظم کے ہی مبارک ہاتھوں میں ہوئی۔ اپنے والد گرامی سے فقہ و حدیث کی تکمیلِ کی پھر دمشق چلے گئے بلند پایہ مفتی اور واعظ اپنے والد کے مدرسہ میں درس دیتے رہے ساری عمر رشد و ہدایت میں مصروف رہے۔ اپنے بھائیوں میں سب سے آخر میں وفات پائی۔

وفات[ترمیم]

ابو نصر موسیٰ کی وفات 618ھ بمطابق 1221ء بغداد میں ہوئی جبل قاسیون میں مدفون ہوئے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تذکرہ مشائخ قادریہ ،محمد دین کلیم، صفحہ110 مکتبہ نبویہ لاہور