شیخ احمد احسائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شیخ  ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شیخ احمد احسائی
(عربی میں: أحمد بن زين الدين الأحسائي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Drawing of Ahmad al-Ahsa'i - 19th century.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش اپریل 1753[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 جون 1826 (72–73 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدینہ منورہ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن جنت البقیع  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ سید محمد مہدی بحر العلوم  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص مرتضی انصاری،  قراۃ العین طاہرہ  ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلسفی،  عالم،  فقیہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی،  فارسی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک شیخیت  ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شیخ احمد بن زین الدین بن ابراہیم احسائی (1753ء–1826ء) انیسویں صدی عیسوی کے شیعہ مکتب فکر شیخیت کے بانی تھے۔ ان کے معتقدین شیخی کہلاتے ہیں۔

شیخ احمد احسائی جزیرہ نما عرب کے علاقے الحساء کے باسی تھے۔ انہوں نے بحرین اور عراق کے شہروں نجف و کربلا کے الٰہیاتی مراکز سے تعلیم حاصل کی۔[3] انہوں نے قاجار سلطنت کے دور میں ایران میں بیس برس بیتائے۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: http://id.worldcat.org/fast/101895 — بنام: Aḥmad ibn Zayn al-Dīn Aḥsāʼī — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/al-Ahsai — بنام: al-Ahsa'i — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. نبیل زرندی (1932). ویکی نویس: شوقی آفندی (مترجم). The Dawn-Breakers: Nabíl’s Narrative (ایڈیشن ہارڈ کور). ولمیٹ، الینوائے، ریاستہائے متحدہ امریکا: بہائی پبلشنگ ٹرسٹ. صفحہ 2. ISBN 0-900125-22-5.  |archive-url= is malformed: timestamp (معاونت)
  4. نبیل زرندی (1932). ویکی نویس: شوقی آفندی (مترجم). The Dawn-Breakers: Nabíl’s Narrative (ایڈیشن ہارڈ کور). ولمیٹ، الینوائے، ریاستہائے متحدہ امریکا: بہائی پبلشنگ ٹرسٹ. صفحہ 7. ISBN 0-900125-22-5.  |archive-url= is malformed: timestamp (معاونت)