شیخ احمد بن زین دحلان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

شیخ احمد بن زینی دحلان 1231ھ کو مکّہ مکرمہ میں پیدا ہوئے۔مکّہ میں ہی پرورش اور تعلیم ہوئی۔محمد سعید مکدسی٬علی سرور٬عبداللہ سراج حنفی سے علم حاصل کیا۔فقہ حنفی سعید محمد کتبِ سے پڑی۔آپ بہت بڑے محدث فقی تھے۔آپ مکّہ مکرمہ میں فقہ شافعی کے مفتی تھے۔آپ سے علم حاصل کرنے والو میں ابو علی ادریس بن عبدالہادی فعاسی٬شیخ احمد بن عثمان اتتر مکی ہندی٬شیخ حبیب اور رحمان ہندی٬شیخ رحمۃاللہ کیرانوی اور عبول ابو الحسنات عبدالحی لکھنوی فرنگی محلی تھے۔ 1304ھ میں مدینہ منورہ میں انتقال ہوا۔