شیخ الاسلام
Appearance
مضامین بسلسلہ |
اصول فقہ |
---|
فقہ |
احکام |
مذہبی القاب |
|
شیخ الاسلام کا عہدہ سلطان محمد فاتح نے ایجاد کیا بعد میں (غالباً سلطان سلیمان القانون کے زمانے سے ) اس عہدے پر خوشامدیوں کو تعینات کیا گیا۔ جس مسئلے میں رد عمل کا خوف ہو وہاں شیخ الاسلام کے فتوے سے کام چلا لیا۔ انیسویں صدی میں شیخ الاسلام اتنا طاقت ور اور بادشاہ اس قدر کمزور ہو گئے کہ شیخ الاسلام کے فتوے سے خلیفہ کی اہلیت ختم ہوجاتی تھی۔ سلطان عبد الحمید جیسا خلیفہ بھی شیخ الاسلام کے فتوے کے نتیجے میں معزول ہو گیا۔ سقوط سلطنت عثمانیہ کے بعد برصغیر کے علما کو یہ لقب بھی خلافت کے شعائر کا حصہ محسوس ہوا اس لیے خلافت کے داعی حضرات نے شیخ الاسلام کا تقرر کیا، پھر دیکھا دیکھی رواج ہو گیا۔</ .[1]:399[2]
بلاد الشام میں شیخ الاسلام
[ترمیم]- مزید دیکھیے: ملا شمس الدین فناری، ابوسعود آفندی، محمد جمال الدین آفندی
فہرست شیوخ الاسلام
[ترمیم]- ابن سریج (متوفی 306ھ)
- ابوبکر الاسماعیلی (متوفی 371ھ)
- علی بن عمر دارقطنی (متوفی 385ھ)
- ابو حامد الاسفرائنی (متوفی 406ھ)
- ابو نعیم اصفہانی (متوفی 430ھ)
- ابو عثمان الصابونی (متوفی 449ھ)
- امام بیہقی (متوفی 458ھ)
- ابو اسحاق الشیرازی (متوفی 476ھ)
- امام الحرمین جوینی (متوفی 478ھ)
- ابن عساکر (متوفی 571ھ)
- ابو الفرج ابن جوزی (متوفی 597ھ)
- فخرالدین رازی (متوفی 606ھ)
- ابن الصلاح (متوفی 643ھ)
- ابو محمد عزالدین بن عبدالسلام (متوفی 660ھ)
- يحيىٰ بن شرف نووی (متوفی 676ھ/ 1277ء)
- ابن مودود الموصلی (متوفی 683ھ)
- ابن دقیق العید (متوفی 702ھ)
- ابن تیمیہ (متوفی 728ھ)
- تقی الدین السبکی (متوفی 756ھ)
- تاج الدین السبکی (متوفی 771ھ)
- سراج الدین البلقینی (متوفی 805ھ)
- شہاب الدین الغزی (متوفی 822ھ)
- ابن حجر عسقلانی (متوفی 852ھ)
- شرف الدین المناوی (متوفی 871ھ)
- کمال الدین بن ابی شریف (متوفی 906ھ)
- جلال الدین سیوطی (متوفی 911ھ)
- زکریا الانصاری (متوفی 926ھ)
- ابن کمال پاشا (متوفی 940ھ)
- شہاب الدین الرملی (متوفی 957ھ)
- ابن حجر ہیتمی (متوفی 973ھ)
- ابوسعود آفندی (متوفی 982ھ)
- محمد طاہر ابن عاشور (متوفی 1393ھ)
- عبدالحلیم محمود (متوفی 1397ھ)
- عبداللہ الہرری (متوفی 1431ھ)
- احمد بن زینی دحلان مکی (متوفی 1304ھ)
- محمد سعید بابصیل (متوفی 1330ھ)
فہرست عثمانی شیوخ الاسلام
[ترمیم]- مزید دیکھیے: فہرست عثمانی شیوخ الاسلام
مزید دیکھیے
[ترمیم]- ↑ J.H. Kramers-[R.W. Bulliet]، R.C. Repp (1997ء)۔ "Skaykh al-Islam"۔ $1 میں سی ای باسورث، ای وین ڈونزیل، وولف پی ہائنرکس، جی لیکومٹے۔ دَ انسائیکلوپیڈیا آف اسلام، نیو ایڈیشن، جلد IX: San–Sze۔ لائیڈن: ای جے برل۔ ISBN 978-90-04-10422-8
- ↑ Gerhard Böwering, Patricia Crone, Mahan Mirza, The Princeton Encyclopedia of Islamic Political Thought, p 509-510. آئی ایس بی این 0691134847