حمید اللہ عرف شیخ الاسلام تگاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(شیخ الاسلام تگاب سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

حضرتشیخ حمید اللہ المعروف آخوند تگاب رحمتہ اللہ علیہ اور شیخ الاسلام تگاب سے شہرت رکھتے ہیں۔
یہ شیخ نجم الدین عرف حضرت ھڈی کے پہلے اور مشہور خلیفہ ماذون ہیں جن سے انہوں نے سلسلہ قادریہ ،چشتیہ سہروردیہ حاصل کیا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تاریخ اولیاء،ابو الاسفارعلی محمد بلخی،صفحہ214،نورانی کتب خانہ قصہ خوانی بازار پشاور