شیخ جمال دھان منڈی کلب کرکٹ ٹیم
Appearance
افراد کار | |
---|---|
کپتان | نورالحسن |
غیر ملکی کھلاڑی | پرویز رسول |
تاریخ | |
ڈھاکہ پریمیئر ڈویژن کرکٹ لیگ جیتے | 1 |
ڈھاکہ پریمیئر ڈویژن ٹوئنٹی20 کرکٹ لیگ جیتے | 1 |
شیخ جمال دھان منڈی کلب ایک بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم ہے جو ڈھاکہ پریمیئر لیگ میں لسٹ اے کرکٹ اور ڈھاکہ پریمیئر ڈویژن ٹوئنٹی 20 کرکٹ لیگ میں ٹوئنٹی 20 کرکٹ کھیلتی ہے۔ یہ شیخ جمال دھان منڈی کلب فٹ بال ٹیم سے وابستہ ہے۔