شیخ خلیفہ بن زید النہیان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

}}

شیخ خلیفہ بن زائد آل نہیان طبی اور دندان سازی کالج
Shaikh Khalifa Bin Zayed Al-Nahyan Medical & Dental College
شعارایک جان بچانا انسانیت کو بچانا ہے
Saving one life saves humanity
قسممیڈیکل اسکول
قیام2009
ڈینمتین اظہار
مقاملاہور، ، پاکستان
کیمپس55 ایکڑ
رنگکرمزی اور سفید
وابستگیاںپی ایم ڈی سی
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز
ڈبلیو ایچ او
پی این سی
ماسکوٹخلیفاز
ویب سائٹویب پورٹل

شیخ خلیفہ بن زید النہیان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میڈیسن اور ڈینٹسٹری کا ایک عوامی کالج جو نیو مسلم ٹاؤن ، لاہور ، پنجاب ، پاکستان میں واقع ہے یہ کالج وزیراعلیٰ شہباز شریف کے دور میں قائم کیا گیا تاکہ پنجاب اور خاص طور پر لاہور شہر میں طب کی معیاری تعلیم دی جا سکے شیخ زید ہسپتال کالج سے بطور ٹیچنگ ہسپتال منسلک ہے [1] کالج کا آغاز 2009 میں ہوا اور پہلا بیچ 2014 کے آخر میں فارغ ہوا [2] کالج پنجاب کے میڈیکل کالجوں کی درجہ بندی میں چوتھے نمبر پر ہے [3] اس وقت انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ متین اظہار ہیں۔ [4]

شعبہ جات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "شیخ زید ہسپتال"۔ szmc.org.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2019 
  2. "پنجاب یونیورسٹی سے وابستہ کالجز-شیخ خلیفہ بن زید النہیان میڈیکل-ڈینٹل کالج لاہور"۔ pu.edu.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2019 
  3. "یو ایچ ایس میرٹ لسٹ آف گورنمنٹ میڈیکل کالجز پنجاب 2017۔"۔ پاکستان کی یونیورسٹیاں۔ 2017۔ 26 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2021 
  4. "پرنسپل کا پیغام"۔ شیخ خلیفہ بن زاید النہیان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج لاہور پاکستان۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2016 

 

بیرونی روابط[ترمیم]