شیخ دین محمد (گورنر)
Jump to navigation
Jump to search
شیخ دین محمد (گورنر) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1897 |
وفات | سنہ 1979 (81–82 سال) سندھ |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم ![]() |
شیخ دین محمد سندھ کے دوسرے گورنر جو 7 اکتوبر 1948ء تا 19نومبر 1949ء تک سندھ کے گورنر رہے۔[1]یہ گورنر غلام حسین ہدایت اللہ کے بعد گورنر بنے ان کے والد کا نام محمد حسین تھا شیخ دین محمد کشمیر میں پیدا ہوئے