شیخ رجب علی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شیخ رجب علی
Fleche-defaut-droite-gris-32.png  
شیخ علی مدد Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
مقام پیدائش گلگت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
مقام وفات لاہور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات معدہ کا سرطان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
طرز وفات طبعی موت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں طرزِ موت (P1196) ویکی ڈیٹا پر
مذہب اسلام، اثناعشری
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

شیخ رجب علی پاراچنار پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کے مذہبی رہنما، پیش امام تھے۔ آپ کی پیدائش گلگت میں ہوئی تھی۔ آپ کے انتقال کے بعد آپ کا جانشین شیخ علی مددکو بنایاگیا۔ آپ نے کرم ایجنسی، پاراچنار کے لوگوں کے لیے بے حد خدمات سر انجام دیں۔

پاراچنار آمد[ترمیم]

شیخ رجب علی 1967ء کو پاراچنار تشریف لے آئے، یہاں آپ کی ملاقات مختلف شبعۂ ہائے زندگی رکھنے والے سے ہوئے، ایک سال 1968ء بعد آپ نے مقامی لوگوں کی مدد سے ایک دینی مدرسہ کو قائم کیا جو آج بھی مدرسہ جعفریہ کے نام سے موجود ہے . آپ نے اس وقت پاراچنار شہر میں ایک جامع مسجد کی بنیاد بھی رکھی۔

وفات و تدفین[ترمیم]

آپ کو نجف اشرف کے عظیم قبرستان وادی السلام میں دفن کیا گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]