شیخ زادہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شَيْخ زَادَهْ فقہائے احناف اور مفسر قرآن ہیں۔

نام[ترمیم]

نام محمد لقب محی الدين بن مصطفى مصلح الدين القوجوی ہے ان کا مدرسہ استنبول میں تھا ۔

تصانیف[ترمیم]

ان کی تصنیفات میں یہ کتب ہیں۔

  • حاشيہ على أنوار التنزيل للبيضاوی۔ چار جلدوں میں ہے۔ اسے حاشیہ شیخ زادہ علی بیضاوی بھی کہا جاتا ہے۔
  • شرح الوقايۃ ۔
  • شرح الفرائض السراجيہ
  • شرح المفتاح للسكاكی
  • شرح البردة
  • حاشيۃ على مشارق الأنوار للصاغانی۔

وفات[ترمیم]

شیخ زادہ کی وفات 951ھ /1544ء میں استنبول، ترکی میں ہوئی۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. (كشف الظنون 1: 188) ۔
  2. الأعلام، خير الدين الزركلی، دار العلم للملايين بيروت