زاید سپورٹس سٹی اسٹیڈیم

متناسقات: 24°24′57.92″N 54°27′12.93″E / 24.4160889°N 54.4535917°E / 24.4160889; 54.4535917
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(شیخ زید اسٹیڈیم سے رجوع مکرر)
زاید سپورٹس سٹی اسٹیڈیم
عربی: ستاد مدينة زايد الرياضية
زیڈ ایس سی اسٹیڈیم، شیخ زاید اسٹیڈیم
زاید سپورٹس سٹی اسٹیڈیم
مکمل نامزاید سپورٹس سٹی اسٹیڈیم
مقامابوظبی
متحدہ عرب امارات
متناسقات24°24′57.92″N 54°27′12.93″E / 24.4160889°N 54.4535917°E / 24.4160889; 54.4535917
مالکمبادلہ ڈیویلپمنٹ کمپنی
عاملابو ظہبی انٹرٹینمنٹ کمپنی
ایگزیکٹو سوئٹ106
گنجائش43,620
60,000 (1980–2009)
63,578 (2019 اے ایف سی ایشین کپ)
سطحGrass
تعمیر
بنیاد7 مارچ 1979
افتتاح5 جنوری 1980
تزئین و آرائش2009
لاگت تعمیردرہم 550 ملین
معمارہینری کولبوک، پریری ڈالیڈیٹ، جارج فلپ
کرایہ دار
متحدہ عرب امارات قومی فٹ بال ٹیم (1980–تا حال)
1996 ایف سی ایشین کپ]
2003 فیفا ورلڈ یوتھ چیمپئن شپ
2007 گلف کپ آف نیشنز
2009 فیفا کلب عالمی کپ
2010 فیفا کلب ورلڈ کپ
2019 ایف سی ایشین کپ]
یو اے ای پریزینڈنٹ کپ فائنلز
ویب سائٹ
www.zsc.ae

زاید سپورٹس سٹی اسٹیڈم (عربی: ستاد مدينة زايد الرياضية)، جو شیخ زاید اسٹیڈیم اور زیڈ ایسی سی اسٹیڈیم کے نام سے بھی مشہور ہے، زید سپورٹس سٹی، ابوظبی، متحدہ عرب امارات میں واقع ایک اسٹیڈیم ہے جس میں فٹ بال اور کرکٹ عالمی کپ 1987 میچ کھیلے جاتے ہیں۔[1] یہ اسٹیڈیم دبئی کے دی سیونز اسٹیڈیم کے بعد ملک کا دوسرا بڑا اسٹیڈیم ہے۔

میچ[ترمیم]

1996 اے ایف سی ایشین کپ[ترمیم]

اس اسٹیڈیم میں 1996 اے ایف سی ایشین کپ کے کچھ میچ کھیلے گئے۔

اس گراؤنڈ میں 1996 اے ایف سی ایشین کپ کے درج ذیل میچ کھیلے گئے:

تاریخ وقت (یوٹی سی+4) ٹیم #1 نتیجہ ٹیم #2 راؤنڈ تماشائی
4 دسمبر 1996 16:45 متحدہ عرب امارات کا پرچم متحدہ عرب امارات 1–1 جنوبی کوریا کا پرچم جنوبی کوریا گروپ اے (افتتاحی میچ) 35,000
4 دسمبر 1996 18:45 انڈونیشیا کا پرچم انڈونیشیا 2–2 کویت کا پرچم کویت گروپ اے 15,000
7 دسمبر 1996 16:45 متحدہ عرب امارات کا پرچم متحدہ عرب امارات 3–2 کویت کا پرچم کویت گروپ اے 15,000
7 دسمبر 1996 19:00 جنوبی کوریا کا پرچم جنوبی کوریا 4–2 انڈونیشیا کا پرچم انڈونیشیا گروپ اے 2,000
10 دسمبر 1996 16:45 متحدہ عرب امارات کا پرچم متحدہ عرب امارات 2–0 انڈونیشیا کا پرچم انڈونیشیا گروپ اے 10,000
10 دسمبر 1996 19:00 کویت کا پرچم کویت 2–0 جنوبی کوریا کا پرچم جنوبی کوریا گروپ اے 3,000
15 دسمبر 1996 16:45 متحدہ عرب امارات کا پرچم متحدہ عرب امارات 1–0 (a.e.t) عراق کا پرچم عراق کوارٹر فائنل 50,000
16 دسمبر 1996 19:30 سعودی عرب کا پرچم سعودی عرب 4–3 چین کا پرچم عوامی جمہوریہ چین کوارٹر فائنل 5,000
19 دسمبر 1996 16:45 متحدہ عرب امارات کا پرچم متحدہ عرب امارات 1–0 کویت کا پرچم کویت سمی فائنل 55,000
19 دسمبر 1996 19:30 ایران کا پرچم ایران 0–0 (3–4 پینلٹی کک) سعودی عرب کا پرچم سعودی عرب سمی فائنل 35,000
21 دسمبر 1996 16:45 ایران کا پرچم ایران 1–1 (3–2 پینلٹی کک) کویت کا پرچم کویت تیسرے مقام کے لیے 60,000
21 دسمبر 1996 19:35 متحدہ عرب امارات کا پرچم متحدہ عرب امارات 0–0 (2–4 پینلٹی کک) سعودی عرب کا پرچم سعودی عرب فائنل 60,000

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "زید سپورٹس سٹی اسٹیڈم"۔ 09 مئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2015 

بیرونی روابط[ترمیم]