شیخ عبد الاحد وحدت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

( متوفی 1126ھ )

حضرت شیخ عبد الاحد وحدت المعروف شاہ گل حضرت خواجہ محمد سعید کے فرزند اورامام ربانی حضرت مجدد الف ثانی کے پوتے تھے۔

آپ نے مکتوبات امام ربانی کی شرح لکھی۔

آپ نے شرح کلمات قدسی آیات بھی تالیف کی۔[1]

آپ نے الجنات الثمانیہ کے نام سے عربی زبان میں حضرت مجدد الف ثانی کی سوانح حیات تالیف کی۔

حوالہ جات[ترمیم]