محمد الیاس گھمن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد الیاس گھمن

معلومات شخصیت
پیدائش 12 اپریل 1969ء (55 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرگودھا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت: دیوبندی
فقہی مسلک حنفی
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ بنوریہ
جامعہ نصرت العلوم گوجرانوالہ  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ محمد سرفراز خان صفدر  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ عالم،  مصنف  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مولانا محمد الیاس گھمن دیوبندی حنفی عالم دین، مناظر، خطیب، شیخ الحدیث، صحافی، ادیب، مصنف، صوفی، مرشد، پیر، فقیہ، مدرس، متکلم اسلام، وکیل احناف، ترجمان مسلک حق اہل السنة والجماعۃ احناف دیوبند ہیں.

ابتدائی حالات[ترمیم]

مولانا محمد الیاس گھمن 12اپریل 1969ء کو 87 جنوبی، ضلع سرگودھا میں پیدا ہوئے، گکھڑ منڈی سے قرآن پاک حفظ کیا اور درس نظامی کورس کراچی اور فیصل آباد سے مکمل کیا، جبکہ علم تفسیر محمد سرفراز خان صفدر سے مدرسہ نصرۃ العلوم گوجرانوالہ میں پڑھا۔

مناصب[ترمیم]

  1. شیخ الحدیث و ناظم مرکز اہل سنت و الجماعت سرگودھا
  2. امیر عالمی اتحاد اہل سنت و الجماعت
  3. چیف ایگزیکٹو احناف میڈیا سروس
  4. سرپرست احناف ٹرسٹ انٹرنیشنل
  5. مدیر سہ ماہی قافلہ حق سرگودھا 2006ء
  6. سرپرست خانقاہ حنفیہ سرگودھا

تنقید[ترمیم]

الیاس گھمن فقہ حنفی کو حق پر اور دیگر فقہوں کو بھی درست سمجھتے اور رفع الیدین کو ترک سمجھتے ہیں، اسی لیے مخالف مکاتب فکر ان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔

تصانیف[ترمیم]

  1. رمضان المبارک فضائل و مسائل
  2. اعتکاف (ایک نصاب)
  3. قربانی کے "فضائل و مسائل
  4. زبدۃ الشمائل( اردو شرح شمائل ترمذی)
  5. فرقہ مماتیت کا تحقیقی جائزہ
  6. خطبات برما
  7. اسلام کے نام پر حوا پرستی
  8. دروس القرآن
  9. کنز الایمان کا تحقیقی جائزہ
  10. المہند اور اعتراضات کا علمی جائزہ
  11. نماز تراویح کی 20 رکعات سنت مؤکدہ ہیں
  12. فضائل اعمال پر اعتراضات کا علمی جائزہ
  13. فرقہ سیفیہ کا تحقیقی جائزہ
  14. مجالس متکلم اسلام
  15. مواعظ متکلم اسلام برائے اسلام
  16. حسام الحرمین کا تحقیقی جائزہ
  17. جی ہاں! فقہ حنفی قرآن و حدیث کا نچوڑ ہے
  18. فضائل و مسائل قربانی
  19. شہید کربلا اور ماہ مکرم: فضائل و مسائل
  20. فرقہ بریلوی پاک و ہند کا تحقیقی جائزہ
  21. فرقہ اہل حدیث پاک و ہند کا تحقیقی جائزہ
  22. تراویح کا مسئلہ متنازعیہ نہ بنایا جائے
  23. فرقہ جماعۃ المسلمین کا تحقیقی جائزہ
  24. نماز اہل سنت و الجماعت
  25. سیرت مستقیم کورس
  26. مناظرہ حیات النبی صلی اللہ علیہ و سلم
  27. عقائد اہل سنت و الجماعت
  28. دروس الحدیث
  29. میرا پاکستان
  30. زبدة الشمائل اردو شرح شمائل ترمذی
  31. شرح عقیدة الطحاویة
  32. دروس القرآن
  33. شرح الفقہ الاکبر

تلامذہ[ترمیم]

  • یوسف بیگ
  • عبد الواحد قریشی
  • عاطف معاویہ
  • نواز الحذیفی فیصل آبادی
  • شبیر احمد حنفی
  • محمد احمد حنفی

ترکی میں[ترمیم]

حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب فی الحال ترکی میں مقیم ہو گئے ہیں مستقل طور پر

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]