شیرل اسٹریڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شیرل اسٹریڈ
(انگریزی میں: Cheryl Strayed ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Cheryl strayed 2012.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 17 ستمبر 1968 (52 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سیراکیوز یونیورسٹی
یونیورسٹی آف مینیسوٹا  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ بلاگ نویس،  مضمون نگار،  مصنفہ،  صحافی،  ناول نگار،  حامی حقوق نسواں[2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل مصنف،  مضمون  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P literature.svg باب ادب

شیرل اسٹریڈ ایک امریکی یاداشت نگار، ناول نگار، مضمون نگار اور پوڈکاسٹ میزبان ہے۔ وہ چار کتابوں کی مصنفہ ہے اور اس کی ایوارڈ جیتو تحریر قومی رسائل اور ادبی اقتباسات میں مکمل طور پر شائع کی جا چکی ہے۔

اسٹریڈ کی پہلی کتاب، ناول ٹورچ تھی اور یہ فروری 2006ء میں ہافٹن مفلن ہارکورٹ کی جانب سے شائع کی گئی تھی۔[4][5] اکتوبر 2012ء میں، 'ٹورچ' کو اسٹریڈ کے نئے تعارف کے ساتھ ونٹیج بکس کی جانب سے دوبارہ شائع کیا گیا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. بنام: Cheryl Strayed — ČSFD person ID: https://www.csfd.cz/tvurce/152463
  2. ٹویٹر صارف نام: https://twitter.com/CherylStrayed — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مارچ 2019
  3. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb166823109 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. "Mother, Brace Yourself". New York Times. 27 مئی, 2009. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 24, 2012. 
  5. "Top Ten Northwest". The Oregonian. دسمبر 31, 2006. صفحہ O12.