شیرنگ توبگے
ظاہری ہیئت
| شیرنگ توبگے | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| مناصب | |||||||
| وزیر اعظم بھوٹان (7 ) | |||||||
| برسر عہدہ 27 جولائی 2013 – 9 اگست 2018 | |||||||
| |||||||
| وزیر اعظم بھوٹان (7 ) | |||||||
| آغاز منصب 28 جنوری 2024 | |||||||
| |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | 19 ستمبر 1965ء (61 سال) کالیمپونج | ||||||
| شہریت | |||||||
| مذہب | بدھ مت | ||||||
| جماعت | پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی | ||||||
| زوجیت | تاشی دوما | ||||||
| عملی زندگی | |||||||
| مادر علمی | پٹزبرگ یونیورسٹی جان ایف کینیڈی اسکول آف گورنمنٹ | ||||||
| پیشہ | سیاست دان | ||||||
| ویب سائٹ | |||||||
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
| IMDB پر صفحات | |||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
شیرنگ توبگے زونگکھا: ཚེ་རིང་སྟོབས་རྒྱས بھوٹانی سیاست دان، ماہر ماحولیات اور کلچرل ایڈووکیٹ ہیں جو 28 جنوری 2024ء سے بھوٹان کے وزیر اعظم ہیں۔ وہ اس سے پہلے بھی جولائی 2013ء سے اگست 2018ء تک بھوٹان کے وزیر اعظم رہ چکے ہیں۔ شیرنگ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے موجودہ قائد ہیں[1] اور قومی اسمبلی میں مارچ 2008ء سے اپریل 2008ء تک قائد حزب اختلاب بھی رہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Opposition leader voices concerns"۔ کیونسل۔ 2 اگست 2008۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-08-13

