شیرون ڈین ایڈل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شیرون ڈین ایڈل
ڈین ایڈل ویکن اوپن ایئر 2019 میں
ذاتی معلومات
پیدائشی نامشیرون جینی ڈین ایڈل
معروفیتThe Ice Queen / Mother of Dragons
پیدائش (1974-07-12) 12 جولائی 1974 (عمر 49 برس)Waddinxveen, Netherlands
اصناف
سالہائے فعالیت1996–present
ریکارڈ لیبل

شیرون جینی ڈین ایڈل (پیدائش 12 جولائی 1974) ڈنمارک کی ایک گلوکارہ ہے اور سیمفونک میٹل بینڈ ودِن ٹیمپٹیشن کے مرکزی گانا لکھنے والوں میں سے ایک ہے۔ وہ 14 سال کی عمر سے پرفارم کرنے والی موسیقار رہی ہیں اور 1996ء میں رابرٹ ویسٹر ہولٹ کے ساتھ، ودِن ٹیمپٹیشن کی بانی رکن ہیں۔ وہ یوروویژن گانا مقابلہ 2018 ءکے لیے جیوری کی ڈچ چیئرپرسن بھی منتخب ہوئیں۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Sharon den Adel in vakjury Eurovisie Songfestival"۔ ad.nl۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2018