شیر افگن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شیر افگن
معلومات شخصیت
پیدائش 16ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سلطنت صفویہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1607ء (6–7 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بردھامن  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات سزائے موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ نورجہاں  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد لاڈلی بیگم  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

علی قلی خان خطاب شیر افگن ایک نسلی ترک تھا جو پہلے صفوی سلطنت میں ملازم تھا اور بعد میں مغلیہ سلطنت کا درباری بنا۔ اسے مغربی بنگال میں بردھامن کی جاگیر عطا کی گئی۔ وہ نورجہاں کا پہلا شوہر تھا جس کی شادی بعد میں مغل شہنشاہ نورالدین جہانگیر سے ہوئی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]