شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
Sher-e-Bangla National Cricket Stadium
میرپور اسٹیڈیم
Sher-e-Bangla National Cricket Stadium.jpg
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
میدان کی معلومات
مقام میرپور، ڈھاکہ، بنگلہ دیش
تاسیس 2006[1]
گنجائش 25,416[2]
ملکیت ڈھاکہ ڈویژن
مشتغل بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ
متصرف بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم
بنگلہ دیش قومی خواتین کرکٹ ٹیم
ڈھاکہ گلیڈی ایٹرز
اینڈ نیم
Ispahani End
Dan Cake End
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ 25–27 مئی 2007:
 بنگلہ دیش بمقابلہ  بھارت
آخری ٹیسٹ 30 جولائی – 3 اگست 2015:
 بنگلہ دیش بمقابلہ  جنوبی افریقا
پہلا ایک روزہ 8 مارچ 2006:
 بنگلہ دیش بمقابلہ  زمبابوے
آخری ایک روزہ 7 نومبر 2015:
 بنگلہ دیش بمقابلہ  زمبابوے
پہلا ٹی20 11 اکتوبر 2011:
 بنگلہ دیش بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹی20 6 مارچ 2016:
 بنگلہ دیش بمقابلہ  بھارت
بمطابق 5 مارچ 2016
ماخذ: http://www.cricinfo.com/bangladesh/content/ground/236761.html ESPNcricinfo

شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم یا شیر بنگلہ قومی کرکٹ اسٹیڈیم (Sher-e-Bangla National Cricket Stadium) (بنگالی: শের-ই-বাংলা জাতীয় ক্রিকেট স্টেডিয়াম) جسے میرپور اسٹیڈیم بھی کہا جاتا ہے بنگلہ دیش کے دار الحکومت ڈھاکہ میں ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ یہ مرکز شہر سے 10 کلو میٹر کے فاصلے پر میرپور میں واقع ہے۔ اس کا نام ابوالقاسم فضل الحق کے نام پر ہے جنہیں شیر بنگلہ بھی کہا جاتا ہے۔


بیرونی روابط[ترمیم]

متناسقات: 23°48′24.9″N 90°21′48.9″E / 23.806917°N 90.363583°E / 23.806917; 90.363583

  1. http://www.worldofstadiums.com/asia/bangladesh/sher-e-bangla-national-cricket-stadium/
  2. SHER-E-BANGLA NATIONAL CRICKET STADIUM, MIRPUR – ICC World Twenty20 Bangladesh 2014. Retrieved 21 March 2014.