شیر میانداد خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شیر میانداد خان
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1968ء (عمر 55–56 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شیر میاندادخان (ولادت: 1968ء) پاکستانی قوال اور لوک گلوکار ہیں۔ وہ پاکستان کے پاکپتن میں پیدا ہوئے اور انھوں نے 1996ء میں قوالی گروپ شروع کیا۔ انھوں نے قوالی گانے کو اپنی خاندانی روایت کے طور پر اپنایا۔ ان کے دادا دین محمد قوال (دینا قوال) ہندوستان اور پاکستان کے مشہور قوال تھے۔[2] انھوں نے اپنے والد استاد میانداد خان سے موسیقی سیکھی۔[3] وہ مشہور قوال نصرت فتح علی خان کے چچا زاد بھائی ہیں۔ شیر میانداد ایک اور مشہور پاکستانی قوال بدر علی خان کے چھوٹے بھائی ہیں جن کو بدر میانداد قوال کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔[3][4][5]

پیشہ وارانہ زندگی[ترمیم]

شیر میانداد خان نے امریکہ، سویٹذرلینڈ، ہندوستان اور سنگاپور سمیت متعدد بین الاقوامی موسیقی محفلوں اور شوز میں صوفیہ کلام کی قوالی پیش کیا ہے۔ شیر میانداد اور ان کے قوالی گروپ نے پاکستان ٹیلی ویژن اور ریڈیو پاکستان کے لیے نغمے پیش کر چکے ہیں۔[2][3] ان کے قوالی گروپ نے ناروے کے جنیوا، سویٹذرلینڈ اور اوسلو میں نغمے پیش کیے اور کچھ بین الاقوامی میوزک ایوارڈز بھی جیت چکے ہیں۔[2][5]

نعت[ترمیم]

شیر میانداد خان کی کچھ نعت یہ ہیں:

قوالی[ترمیم]

  • ناچ ملنگا
  • بابا ڈی دربار چیریئن بولدیاں [3]
  • جگنی (سخی لال دی جگنی)
  • یاد بھلدی نائ تیری
  • تمھیں دللگی بھول جانی
  • قلندری گھرھا[6]
  • راز دیا گیلان[5]

رشتے دار[ترمیم]

  • ان کے دادا"دین محمدقوال" تھے۔
  • ان کے والد”استاد میاندادخان“تھے۔
  • معروف قوال نصرت فتح علی خان ان کے کزن تھے۔
  • معروف قوال بدر میاں داد ان کے بڑے بھائی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/837330 — بنام: Sher Miandad Khan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب پ Profile of Sher Miandad Qawwal on Bhakti music website Retrieved 19 August 2018
  3. ^ ا ب پ ت Faizan Hussain (29 June 2014)۔ "Keeping Qawwali tradition alive (Sher Miandad Qawwal interview and profile)"۔ The Nation (newspaper)۔ 23 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2018 
  4. History of Qawwali on twocircles.net website Published 7 March 2013, Retrieved 19 August 2018
  5. ^ ا ب پ "Qawwali night: 'Qawwali night: Mehfil-e-Sama captivates capital residents (at Islamabad, Pakistan)"۔ The Express Tribune (newspaper)۔ 14 January 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2018 
  6. Sher Miandad's qawwali videoclip on YouTube Published 21 July 2015, Retrieved 19 August 2018