شیر ولی خان اسیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شیر ولی خان اسیر
شیر ولی خان اسیر
شیر ولی خان اسیر
ادیب
پیدائشی نامشیر ولی
قلمی ناماسیر
تخلصاسیر
ولادتچترال پاکستان
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نظم، مرثیہ
سرگرم دور1970
تعداد تصانیف01
تصنیف اولکھوار موسیقی آلات موسیقی اور فنکار
معروف تصانیفکھوار موسیقی آلات موسیقی اور فنکار

"شیر ولی خان اسیر" کھوار زبان کے مشہور شاعر، افسانہ نگار اور ماہر تعلیم۔ ضلع چترال کی تحصیل مستوج میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ایم اے، ایم ایڈ تک تعلیم پائی اور چترال کے ضلعی آفیسر تعلیم، پرنسپل سیکنڈری سکول مردان کے عہدوں پر فائز رہے۔ اردو، انگریزی اور کھوار میں لکھتے ہیں۔ چترال وژن میں اردو کالم بھی لکھتے ہیں-