شیشم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

شیشم

Dalbergia sissoo Bra24.png 

اسمیاتی درجہ نوع[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں صنف بندی درجہ (P105) ویکی ڈیٹا پر
جماعت بندی
طبقہ: حبطب
Fabales
جنس: خشبی
Dablergia
سائنسی نام
Dalbergia sissoo[1][2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں صنف بندی نام (P225) ویکی ڈیٹا پر
William Roxburgh  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں صنف بندی نام (P225) ویکی ڈیٹا پر
[[file:|16x16px|link=|alt=]]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کومنز نگارخانہ (P935) ویکی ڈیٹا پر

شیشم (Indian Rosewood)، پاکستان اور دنیا کے کئی ملکوں میں پایا جانے والا ایک عام درخت ہے۔ اسے ٹالی یا ٹاہلی بھی کہتے ہیں۔ یہ میدانی علاقوں سے لے کر 1500 میٹر کی بلندی تک پایا جاتا ہے۔ یہ درخت 10 سے لے کر 30 میٹر تک بلند ہوتا ہے اور اس کے تنے کا گھیراؤ 2 سے 4 میٹر تک ہو سکتا ہے۔

نومبر دسمبر میں اس کے پتے گر جاتے ہیں اور جنوری فروری میں نئے آتے ہیں۔ پتے شروع میں ہلکے سبز ہوتے ہیں جو بعد میں گہرے سبز ہو جاتے ہیں۔ مارچ اپریل میں اس پر پھول آتے ہیں۔

شیشم کی لکڑی مضبوط پائیدار اور لچک دار ہوتی ہے۔ اس لیے یہ فرنیچر، عمارتی سامان اور بے شمار دوسری چیزوں کے بنانے میں استعمال ہوتی ہے۔

پاکستان میں شیشم آج کل بیماری کا شکار ہے۔

  1. ^ ا ب پ ت http://www.wood-database.com/brazilian-rosewood/ — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جولا‎ئی 2018
  2.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں دائرۃ المعارف حیات آئی ڈی (P830) ویکی ڈیٹا پر"معرف Dalbergia sissoo دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2019۔