شیطان کا دور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search


انسان کی تخلیق کے ساتھ ہی رب کریم نے کائنات کو متواذن کرنے کے لیے نیکی وبدی سچ و جھوٹ اخلاق وبداخلاقی جنگ وامنٖ نفرت ومحبتٖ سکون و بے سکونیٖ ظلم و عدلٖ عزت وزلتٖ موسی و فرعون ٖ شیطان و انسانٖ تخلیق فرمادیے۔ دنیا
کے ہر دور میں یہ تمام قویتں ایک دوسرے سے پرسپیکار ہیں۔ کبھی انصاف کا بول بالا ہے تو کبھی ظلم کی انتہا کبھی محبت کے باغوں مینا نغمہ سرا ہے تو کبھی نفرتوں کے صحرا میں ہو کا عالم ہے ۔