شیعہ و تشیع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شیعہ اور تشیع یا ’’شیعہ و تشیع‘‘ کے نام سے ایک کتاب  روضہ مبارک امام علی بن ابی طالب(ع) نے چھاپی ہے۔

اس کتاب کو  لبنان کے معروف ترقی پسند عالم علامہ محمد جواد مغنیہ نے تحریر کیا تھا۔  اس کتاب کا اردو ترجمہ  سید نذر عباس حسنی نجفی نے کیا ہے جو روضہ مبارک امام علی بن ابی طالب(ع) کے ذیلی ادارے مرکز امیر المومنین(ع) برائے ترجمہ کے رکن ہیں۔ اس  کتاب کو پہلی مرتبہ روضہ مبارک امام علی بن ابی طالب(ع) نے ہی 2016ء میں  چھاپا تھا۔