مندرجات کا رخ کریں

شیلندر (غنائی شاعر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شیلندر (غنائی شاعر)
 

معلومات شخصیت
پیدائش 30 اگست 1923ء   ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
راولپنڈی   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 14 دسمبر 1966ء (43 سال)  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ غنائی شاعر ،  نغمہ نگار ،  مصنف ،  اداکار   ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پنجابی   ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شیلندر (انگریزی: Shailendra) (30 اگست 1923 - 14 دسمبر 1966) ایک مقبول بھارتی ہندی-اردو (ہندوستانی زبان) شاعر، گیت نگار اور فلم پروڈیوسر تھے۔ [1] ان کا شمار ہندوستانی فلم انڈسٹری کے سب سے بڑے اور مشہور گیت نگاروں میں ہوتا ہے۔ [2][3][4][5][6] فلمساز راج کپور، گلوکار مکیش اور موسیقار شنکر جے کشن کے ساتھ اپنی وابستگی کے لیے مشہور، انھوں نے 1950ء اور 1960ء کی دہائیوں میں کئی کامیاب ہندی فلمی گانوں کے بول لکھے۔ [7] ان کے بیٹے شیلی شیلندربھی گیت نگار بنے۔ [8]

مشہور گانے

[ترمیم]

شلیندر کے لکھے ہوئے کچھ مشہور گانوں میں شامل ہیں۔:

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Sangita Gopal؛ Sujata Moorti (2008)۔ "Introduction: Travels of Hindi Song and Dance"۔ Global Bollywood: Travels of Hindi Song and Dance۔ University of Minnesota Press۔ ص 1–62 (22)۔ ISBN:978-0-8166-4578-7
  2. Vinay Rajoria (1 جنوری 2022)۔ "A Thematic Analysis of the Poetry and Lyrics of Shailendra"۔ The Jamia Review
  3. Narendra Kusnur (26 Aug 2021). "Shailendra: Poet of the masses". The Hindu (بزبان بھارتی انگریزی). ISSN:0971-751X. Retrieved 2024-12-09.
  4. "Shailendras birth centenary: Verdant verses from the poet of pathos". The Tribune (بزبان انگریزی). Retrieved 2024-12-09.
  5. "Decoding The Work Of The Great Film Lyricist Shailendra Who Mesmerised Common Viewers – Latest India news, analysis and reports on IPA Newspack"۔ ipanewspack.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-12-09
  6. "Shailendra's birth centenary: Why the words of 'Tu Zinda Hai' — and all his inclusive, questioning lyrics — resonate even today". The Indian Express (بزبان انگریزی). 29 Aug 2023. Retrieved 2024-12-09.
  7. "Lyricist Shailendra gets road named after him in Mathura"۔ The Times of India۔ 10 مارچ 2016
  8. "معروف نغمہ نگار شیلندر"۔ روزنامہ ایکسپریس