شیل پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شیل پاکستان لمیٹڈ
پبلک لمیٹڈ کمپنی
تجارت بطور کے ایس ایSHEL
صنعت تیل اور گیس
قیام 1898؛ 121 برس قبل (1898)
(بطور ایشیاٹک پٹرولیم)
1928؛ 91 برس قبل (1928)
(بطور برما شیل)
1970؛ 49 برس قبل (1970)
(بطور پاکستان برما شیل)
1993؛ 26 برس قبل (1993)
(بطور شیل پاکستان لمیٹڈ)
صدر دفتر شیل ہاؤس کراچی، پاکستان
(صدر دفتر)
علاقہ خدمت
ملکی سطح پر
کلیدی افراد
جواد احمد چیمہ
(چیف ایگزیکٹو آفیسر اور ملکی صدر)
مصنوعات گیس، ایوی ایشن فیول، سی این جی اور لبریکنٹ
مالک کمپنی رائل ڈچ شیل
ویب سائٹ www.shell.com.pk

شیل پاکستان لمیٹڈ رائل ڈچ شیل کی ملکیتی ایک کمپنی ہے اور یہ کمپنی جنوبی ایشیاء میں سو سال سے کام کر رہی ہے۔ شیل پاکستان کے کراچی سٹاک ایکسچیج میں حصص موجود ہیں۔[1]

انتظامیہ[ترمیم]

فاروق رحمت اللہ 2001 میں ڈیوڈ ایم ویسٹن کی جگہ پہلے پاکستان سی ای او بنے۔ وہ 2006 میں ریٹائر ہوئے۔ شیل پاکستان لمیٹڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹرز

  • فاروق رحمت اللہ – اپریل 2001-جون 2006
  • کوئنٹن ڈی سلوا – مئی–اگست 2006
  • زیویجی اسماعیل بن عبد اللہ – ستمبر 2006-جولائی 2011
  • صارم شیخ – اپریل 2011-جولائی 2012
  • عمر شیخ – جون 2012 – جولائی 2016
  • جواد چیمہ - اگست 2016 - تا حال

بورڈ آف ڈائریکٹرز[ترمیم]

  • جواد احمد چیمہ (چیئرمین)
  • فیصل وحید
  • رفیع بشیر
  • فرخ کیپٹن
  • عمران ابراہیم
  • ناصر جعفر
  • ظفر علی خان
  • ہارون رشید
  • بدر الدین ویلانی
  • مون حسین
  • کلاس مینٹل

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]