مندرجات کا رخ کریں

شینکی کروخیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شینکی کروخیل

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (پشتو میں: Shinkai Zahine Karokhail ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 23 مارچ 1962ء (62 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت افغانستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شینکی ذهین کروخیل[1] (انگریزی: Shinkai Karokhail)[2](ولادت: 23 مارچ 1962) ایک افغان سیاست دان اور حقوق کارکن ہیں، جن کی توجہ بنیادی طور پر خواتین کی سیاسی نمائندگی اور کمزور بچوں کے تحفظ پر ہے۔[3][4] وہ کینیڈا میں افغانی سفیر تھیں۔[5]

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

شینکی کروخیل افغانستان کے کابل میں پشتون والدین کے ہاں پیدا ہوئیں تھیں۔ انھوں نے کابل یونیورسٹی کے میڈیکل کالج سے تعلیم مکمل کرکے میڈیکل ڈگری حاصل کی۔[6] شینکی نے سیاسیات کی تعلیم حاصل علاوہ، انھوں نے پاکستان کے اسلام آباد کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ماڈرن لینگویجس سے انگریزی میں ڈپلوما مکمل۔ وہ دری، پشتو، فارسی، اردو اور انگریزی بولتی ہیں۔

ایوارڈ

[ترمیم]

2012 میں، شینکی کروخیل کو ایسٹ ویسٹ انسٹی ٹیوٹ کا پہلا شیخہ فاطمہ بنت مبارک ایوارڈ ملا۔ یہ ایوارڈ ان کو ان کی رہنومائی قابلیت کی وجہ سے دیا گیا۔[7][8][9]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "کابل کې محکمې د فرخندې د قضیې په تړاو لومړۍ ناسته وکړه - BBC Pashto"۔ BBC Pashto (بزبان پشتو)۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2016 
  2. "INSEAD celebrates women 2012 - Speakers – Abu Dhabi - Shinkai Karokhail"۔ www.insead.edu۔ 03 فروری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2016 
  3. "Revisited - Afghanistan: In Kabul with MP and feminist Shinkai Karokhail"۔ France 24 (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2016 
  4. "Mrs. Shinkai Karokhail MP | Parliamentarians Network for Conflict Prevention"۔ pncp.net۔ 05 فروری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2016 
  5. Terry Glavin (August 3, 2017)۔ "Why Afghanistan's ambassador to Canada was called home"۔ Maclean’s۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2020 
  6. "Afghan womens' rights campaigner Shinkai Karokhail"۔ 2012-10-15۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2016 
  7. "Queens Group Advocates for Women's Rights in Afghanistan | The Forum Newsgroup"۔ theforumnewsgroup.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2016 
  8. "EastWest Institute | Building Trust. Delivering Solutions."۔ www.eastwest.ngo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2016 
  9. H.H Sheikha Fatima bint Mubarak Award۔ "H.H Sheikha Fatima bint Mubarak Award"۔ arabyouthawards.net۔ 22 جولا‎ئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2016