شینیتسو علاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 23:39، 22 مارچ 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار درستی+صفائی (9.7))

شینیتسو علاقہ (Shin'etsu region) (جاپانی: 信越地方) جاپان کا ایک جغرافیائی علاقہ ہے۔[1] علاق قدیم صوبوں شینانو اور اچیگو پر مشتمل ہے۔ نام ان دو صوبوں کا مرکب ہے۔ یہ ناگانو اور نیگاتا کے جدید پریفیکچروں میں واقع ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Hashimoto, Mitsuo. (1990). Geology of Japan, p. 94.، ص 94، گوگل کتب پر