شیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(شیوا سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
شیو
Shiva cropped.jpg
ملحقہ براہمن (شیویتتریمورتی، دیو
مسکن کیلاش (پہاڑ)[1]
منتر اوم نماہا شیوایا
مہامرتیون جیا منتر
شیوا تانڈاؤ ستوترم
ہتھیار ترشول، پشو پتستر
علامات شیولنگ
سواری نندی
تہوار مہا شواراتری
ذاتی معلومات
شریک حیات ستی، پاروتی
اولاد گنیش
کارتیک

شیویا شیوا (Śiva or Shiv) (تلفظ: /ˈʃivə/; سنسکرت: Śiva) ہندو مت کی تری مورتی (تثلیث) کا آخری جزو ہے اور بھگوان کی جبروتی اور قہاری صفات سے منسوب ہے اور یوم آخرت کا مالک ہے۔ مگر شیو مت کے پیروکار صرف شیو کو حقیقت ارفع کی صورت گردانتے ہیں جس نے براھما کو تخلیق کیا۔ اسے گناہوں سے پاکیزگی بخشنے والا اور معصیت سے نجات دینے والا تصور کیا جاتا ہے۔ ’’شو پُران‘‘ میں شو کے 108 نام تحریر ہیں۔ جنوبی ہندوستان میں شیو کے ماننے والے زیادہ تعداد میں پائے جاتے ہیں۔ گنیش، بھولے ناتھ اور کالی دراصل شیو ہی کی مختلف شکلیں ہیں۔ شو لنگ، شیش ناگ، تیسری آنکھ اور رودرکش مالا شیو سے منسوب ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. نام کیلاسگریواسی کے لیے (سنسکرت कैलासिगिरवासी)، "ہمراہ اپنے مسکن کیلاش پہاڑ"، جیسے کہسیو ساہسرم میں آیا، دیکھیے: Sharma 1996، صفحہ۔ 281۔

بیرونی روابط[ترمیم]