شیو دیال باتش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شیو دیال باتش
معلومات شخصیت
پیدائش 14 دسمبر 1914  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پٹیالہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 29 جولا‎ئی 2006 (92 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سنتا کروز  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت (26 جنوری 1950–)
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
Flag of India.svg ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ نغمہ ساز،  گلو کار،  موسیقی ہدایت کار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات[1]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شیو دیال باتش (انگریزی: Shiv Dayal Batish) (ولادت: 14 دسمبر 1914ء - وفات: 29 جولائی 2006ء) ہندوستانی نغمہ ساز، گلو کار، موسیقی ہدایت کار تھے جو بھارت کے شہر پٹیالہ میں ایک برہمن گھرانے میں میں پیدا ہوئے تھے۔[2] ان کی وفات ریاستہائے متحدہ امریکہ کے سانتا کروزمیں ہوئی جہاں وہ 1970ء سے رہ رہے تھے۔ ایس ڈی باتیش کے نام سے جانے جاتے ہیں۔

پیشہ وارانہ زندگی[ترمیم]

شیو بالی ووڈ موسیقی کے کمپوزر ہدایت کار، گلوکار اور موسیقی کمپوزر تھے۔ انہوں نے اپنا پہلا ریڈیو پروگرام 1936ء میں آل انڈیا ریڈیو، دہلی کے اسٹوڈیو سے نشر کیا۔[3] انہوں نے بالی ووڈ کی متعدد ابتدائی فلموں جیسے بے تاب، بہو بیٹی، طوفان، ہرجیت، ٹیپو سلطان، ہم بھی کچھ کم نہیں، امر کیرتن، اور ظالم تیرا جواب نہیں کے لئے موسیقی بنائی ہے۔[4]

شیو 1964ء میں برطانیہ چلے گئے۔ والڈ، کارڈف میں ایک میلے میں کھیلتے ہوئے انہوں نے لارڈ فینر بروک وے کو متاثر کیا، جس نے اس کے بعد برطانیہ میں ہجرت کرنے میں ان کی مدد کی۔[5]

انہوں نے بی بی سی کے لئے متعدد گانے ریکارڈ کیے جہاں وہ باقاعدہ ریڈیو اور ٹیلی ویژن فنکار بن گئے۔ انہوں نے موسیقی تیار کیا، اور تھیم نغمے "نئی زندگی نیا جیون" گایا،[6] یہ گانا بی بی سی کے ٹیلی ویژن شو اپنا ہی گھر سمجھئے کا تھیم نغمہ تھا۔[2] انھیں یہ اعزاز حاصل تھا کہ برطانیہ میں جب ایشیائی پروگراموں کا آغاز 1965ء میں ہوا تو وہ پہلے موسیقار کے لئے نامزد ہوئے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ربط : انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 2 اگست 2019
  2. ^ ا ب Ken Hunt, "S.D. Batish – Musician on the Beatles' 'Help!'" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ independent.co.uk (Error: unknown archive URL), The Independent, 16 August 2006 (retrieved 23 April 2017).
  3. S. D. Batish http://www.folkplanet.com/musicallives/sd.html
  4. S D Batish – The Singer. http://www.geetadutt.com/batish_cosinger.html
  5. Article reference on S. D. Batish http://batish.com/ashwin/articles/iwsp295.html
  6. S. D. Batish Biography, All Music Guide by Jason Ankeny