شی تسے
شی تسے | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 30 جون 1993 (30 سال)[1] مودانجیانگ |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ |
درستی - ترمیم ![]() |
شی تسے (چینی: 史策; میں پیدائش 1993)، ایک چینی اداکارہ ہے. وہ بیجنگ رقص اکیڈمی (چینی: 北京舞蹈学院) سے گریجویشن کیا. وہ 2020 کی چینی فلم "ہیلو، مام" (چینی: 你好,李焕英; انگریزی: Hi, Mom) میں اپنے کردار کے لیے جانی جاتی ہیں.