صائم ایوب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
صائم ایوب
ذاتی معلومات
پیدائش24 مئی 2002ء (عمر 18 سال)
ماخذ: Cricinfo، 20 فروری 2021

"صائم ایوب" پاکستانی کرکٹر ہیں۔.[1] انہوں نے 20 فروری 2021 کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لئے پاکستان سپر لیگ میں ٹی20 کیریئر کا آغاز کیا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Saim Ayub". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2021. 
  2. "1st Match (N), Karachi, Feb 20 2021, Pakistan Super League". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2021.