صابر علی (اماراتی کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صابر علی
ذاتی معلومات
پیدائش (1991-07-11) 11 جولائی 1991 (عمر 32 برس)
لاہور، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 93)10 اگست 2022  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
آخری ایک روزہ16 نومبر 2022  بمقابلہ  نیپال
پہلا ٹی20 (کیپ 60)22 اگست 2022  بمقابلہ  سنگاپور
آخری ٹی2027 ستمبر 2022  بمقابلہ  بنگلہ دیش
ماخذ: Cricinfo، 17 فروری 2023ء

صابر علی (پیدائش 11 جولائی 1991) ایک پاکستانی نژاد کرکٹ کھلاڑی ہے جو متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1]

علی لاہور ، پاکستان میں پلا بڑھا۔ وہ 2016ء میں متحدہ عرب امارات منتقل ہوئے تھے۔ [2]

اگست 2022ء میں اسے سہ ملکی سیریز کے لیے متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ بین الاقوامی سکواڈ میں شامل کیا گیا، جو 2019-2023ء آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 کا حصہ بنی تھی۔ [3] اس نے 10 اگست 2022ء کو سکاٹ لینڈ کے خلاف متحدہ عرب امارات کے لیے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔ [4]

اگست 2022ء میں انھیں 2022ء کے ایشیا کپ کوالیفائر کے لیے متحدہ عرب امارات کے قومی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5] اس نے ایشیا کپ کوالیفائر میں 22 اگست 2022ء کو سنگاپور کے خلاف متحدہ عرب امارات کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Sabir Ali"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2023 
  2. Paul Radley (16 August 2022)۔ "Sabir Ali shines amid the gloom of UAE tour to Scotland"۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2023 
  3. "ECB announce team to compete in ICC Men's CWCL2 in Scotland"۔ Emirates Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2022 
  4. "97th Match, Aberdeen, August 10, 2022, ICC Men's Cricket World Cup League 2"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2023 
  5. "ECB announces tram to represent the UAE in the Asia Cup Qualifiers 2022"۔ Emirates Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2022 
  6. "3rd match (N), Al Amerat, August 22, 2022, Men's T20 Asia Cup Qualifier"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2023