صاحباں (فلم)
ظاہری ہیئت
| صاحباں | |
|---|---|
| عمومی معلومات | |
| صنف | رومانوی صنف |
| تاریخ نمائش | 1993 |
| ملک | |
| زبان | ہندی |
| عملہ | |
| ہدایت کار | |
| اداکار | |
| موسيقى | شیو-ہری |
| ۔۔۔ پر معلومات | |
| درستی - ترمیم | |
صاحباں (انگریزی: Sahibaan) 1993ء کی ہندوستانی سنیما کی ہندی زبان کی رومانٹک ڈراما فلم ہے جس کی ہدایت کاری رمیش تلوار نے کی ہے۔ اس میں رشی کپور، سنجے دت اور مادھوری ڈیکشٹ مرکزی کرداروں میں ہیں۔
