ابو الفتوح شہاب الدین سہروردی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(صاحب حکمۃ الاشراق سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
ابوحفص شہاب الدین سہروردی سے مغالطہ نہ کھائیں۔
شہاب الدین یحیی ابن حبش ابن امیرک ابوالفتوح سہروردی
(فارسی میں: شهاب‌الدین سهروردی خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
ابو الفتوح شہاب الدین سہروردی

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1155  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
سہرورد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 1191ء (587ھ)
حلب  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت کرد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہب اسلام، (تصوف، اشعری[1] اور شافعی[1])
عملی زندگی
تلمیذ خاص بابا شرف الدین  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شاگرد (P802) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ فلسفی،  سائنس دان،  مصنف  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان فارسی،  عربی[2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
شعبۂ عمل اسلامی فلسفہ،  تصوف  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شعبۂ عمل (P101) ویکی ڈیٹا پر
P islam.svg باب اسلام

شہاب الدین یحیی ابن حبش بن امیرک ابوالفتوح سہروردی، المعروف نور الانوار، شہاب‌الدین، شیخ اشراق، شیخ مقتول و شیخ شہید کی ولادت سہرورد میں 549ھ بمطابق 1154ءمیں ہوئی۔ آپ مشہور ایرانی فلسفی اور مکتب اشراق کے بانی تھے۔ آپ ایران کے صوبہ زنجان کے علاقے قیدار کے رہائشی تھے۔ آپ کی بعض فلسفیانہ اور صوفیانہ آرا کی وجہ سے علما وقت نے آپ کے قتل کا فتویٰ دیا۔ سلطان الظاہر غازی نے آپ کو قلعہ حلب میں مقید کر دیا اور وہیں آپ کو تختۂ دار پر لٹکا دیا گیا- آپ کی تصانیف میں ’’حکمۃ الاشراق‘‘ بہت مشہور ہے، اس کے علاوہ ’’ التلویحات‘‘، ’’ھیاکل النور‘‘ اور ’’ المشارع والمطارحات‘‘ بھی آپ کی تصانیف ہیں۔ اول الذکر سے آپ کو ممتاز کرنے کے لیے آپ کے نام کے ساتھ ’’ صاحب حکمۃ الاشراق‘‘ لگایا جاتا ہے یا شیخ شہاب الدین یحییٰ سہر وردی لکھا جاتا ہے۔ آپ کی وفات 587ھ بمطابق 1191ء حلب، شام میں ہوئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب C.E. Bosworth؛ E. van Donzel؛ W.P. Heinrichs؛ G. Lecomte۔ Encyclopaedia of Islam (New Edition)۔ Leiden, Netherlands: Brill۔ صفحہ 781۔ آئی ایس بی این 9004104224۔
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119257352 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ