صارف:ایس ایم شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایس ایم شاہ.jpg

سید محمد علی شاہ الحسینی اور قلمی نام ایس ایم شاہ ہے۔ تعلق تھورگو پائین سکردو بلتستان پاکستان سے ہے۔ پنجاب یونیورسٹی سے اردو لیٹریچر میں ایم کرچکا ہے۔ اس وقت المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی ایران سے اسلامک تھیولوجی میں ایم فل مکمل کرچکا ہے۔ عرصہ چار سالوں سے پاکستان کے مختلف اخباروں‛ جرائد اور معتبر سائٹس کے لیے کالمز لکھ رہے ہیں۔ مختلف موضوعات پر تین کتابیں اور ایک کتاب کا اردو ترجمہ مکمل ہوچکا ہے۔ ابھی تک مختلف اخبارات جرائد اور سائٹس پر60 سے زائد آرٹیکلز چھپ چکے ہیں۔