صارف:ترویج اردو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آیات قرآنی ،سورۃ عبس ،آیات :11تا16 ، حق وتعالیٰ وتقدس تلاوت فرماتے ہیں:

سورۃ آیت نمبر آیت شریفہ ترجمہ آیت
العبس 11 كَلَّا إِنَّهَا تَذْكِرَةٌ ایسا نہیں چاہیے بے شک یہ تو ایک نصیحت ہے۔
العبس 12 فَمَن شَاء ذَكَرَهُ پس جو چاہے اس کو یاد کرے۔
العبس 13 فِي صُحُفٍ مُّكَرَّمَةٍ وہ عزت والے صحیفوں میں ہے۔
العبس 14 مَّرْفُوعَةٍ مُّطَهَّرَةٍ جو بلند مرتبہ اور پاک ہیں۔
العبس 15 بِأَيْدِي سَفَرَةٍ ان لکھنے والوں کے ہاتھوں میں۔
العبس 16 كِرَامٍ بَرَرَةٍ جو بڑے بزرگ نیکو کار ہیں۔


اردو ویکیپیڈیا میں اس وقت 205,225 مضامین موجود ہیں

صارف پیغام:

اسلام "سلامتی" سے نکلا ہے۔ اسلام امن کا درس دیتا ہے۔ کسی قوم اور کسی بھی دوسرے مذہب والے کو ذرہ برابر بھی تکلیف دینے کو سخت حرام قرار دیتا ہے۔

{{فیس بک}} سانچہ میں شناختی نمبر درج نہیں ہے اور ویکی ڈیٹا پر موجود نہیں ہے۔

صارف کے متعلق
یہ صارف ایک ویکیپیڈین ہے۔
یہ صارف مسلمان ہے۔
یَہ صارِف پاکِستان سے ہے۔
یہ شخص اردو کا صاحبِ زبان ہے۔اردو
یہ صارف اردو ویکیپیڈیا پر آسان اردو کے استعمال کی حمایت کرتا ہے۔
صارف برقی خط کے لئے جی میل استعمال کرتا ہے

|}