صارف:تفہیم الرحمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

حافظ تفہیم الرحمان کمال خیل(طالب) ضلع نوشہرہ کے گاؤن وزیر گڑھی سے تعلق رکھتے ہیں اپنے پیشے کے لحاظ سے ایک صحافی ہیں ،2000کے ابتداء میں تعلیم سے فراغت کے بعد اپنے آبائی مسجد میں خطابت کے فرائض سرانجام دئے اور ساتھ ساتھ صحافت کے شعبے میں بھی مگھن رہے ۔2001 تا2008 روزنامہ خبریں کے ضلع نوشہرہ کے بیوروچیف رہے بعد ازاں مختلف اخبارات اور ٹی وی چینلز سے بھی وابستہ چلے آرہے ہیں ۔صحافت کو عوامی مسائل کے حل کے لئے ایک موثر ہتھیار کے طور پر استعمال کیا اس وجہ سے اپنے شعبہ صحافت اور عوامی وسیاسی حلقوں میں مقبول ہیں