صارف:راجہ نوید حسین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

پاکستان کے دارالخلافہ اسلام آباد کے مضافاتی علاقے سے تعلق ہے پیشے کے لحاظ سے تجارت سے وابستہ ہیں علاقائی صحافت کا آغاز سن 2001 سے کیا کرنل ریٹائرڈ ظہور اکبر کی ادارت میں راولپنڈی کہوٹہ شائع ہونے والے ہفت روزہ (ہفت روزہ پوٹھوار )معروف سینئر صحافی ایڈیٹر شیخ نوید احمد مرحوم کی سرپرستی میں صوفی صلاحیتوں کو نکھارا ۔پھر کلرسیداں سے ہی شروع ہونے والے ماہنامہ گوہر فراق سے وابستگی رہی ۔مقامی اور علاقائی صحافت کی نمائندگی کرکرتے ہوئے ۔اسلام آباد سے شائع ہونے والے روزنامہ یونیورسل ریکارڈر میں رپورٹنگ کی کلرسیداں سے بیرو چیف رپورٹر کا سفر کیا مقامی صحافتی نظم کے ممبر ہیں 2011 12 مین نائب صدرپریس کلب کلرسیداں کے لیے منتخب ہوئے ۔مقامی جریدہ ہفت روزہ پنڈی پوسٹ سے گہری وابستگی ہیےانٹرنیشنل ویب ٹی وی پٹھوار لنک ڈاٹ کام کے ساتھ با باحیثت کلچرل رپورٹر رپورٹنگ کر رہے ہیں نجی ٹی وی چینل کے ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر کے ساتھ اعزازی ویڈیو جرنلسٹ کی خدمات بھی انجام دیں ۔رائل نیوز ٹی وی چینل کے لیے دو سال کلرسیداں سے اعزازی نمائندگی اور کام کیا ۔مختلف اردو ویب سائٹ اور بلاگز میی اپنی قلمی میں صلاحیتوں کو آزما چکے ہیں ۔ہمیشہ تحقیق پر مبنی تحریر لکھتے ہیں ۔آج کل اسلام آباد سے شائع ہونے والے روزنامہ کیپیٹل پوسٹ کے لئے کلرسیداں سے بیرو چیف کی اعزازی رپورٹنگ کر رہے ہیں Pindipost.com[1]

  1. Empty citation (معاونت)