صارف:ساجد امجد ساجد/اعزازات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ربط کا عنوان

Gnome-home.svg Nuvola apps ksirc.png Crystal kdict.png Nuvola apps kcmpartitions.png Nuvola apps bookcase.png Tireless Contributor Barnstar.gif
صفحۂ صارف تبادلۂ خیال منصوبے وکیپیڈیا پر حصہ ذیلی صفحات اعزازات


Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:47, 17 ستمبر 2015 (م ع و)

اعزازات[ترمیم]

Barnstar of Diligence Hires.png اعزاز برائے محنت وجانفشانی
زمرہ جات کے سلسلہ میں آپ نے جس محنت اور جانفشانی سے کام کیا ہے اور کررہے ہیں اس کے لیے یہ حقیر سا اعزاز آپ کی خدمت میں Face-smile.svg۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 10:18, 30 دسمبر 2012 (م ع و)


Translation Barnstar.svg The Translation Barnstar
I've looked at your contribution in translating templates such as Abu Bakr into Abu bakr, Umar into Umar, Uthman into Uthman and Wives of Muhammad into Wives of Muhammad. So this barnstar should suit you. By the way their are other templates such as Allah, Quran, Muhammad and Ali so have a look at them for translation. Once again keep up with the good work. -- Ibrahim ebi (talk) 18:50, 8 November 2012 (UTC)


دیار غیر میں رہ کر اردو زبان اور اردو ویکیپیڈیا کے لئے بے لوث خدمات انجام دینے پر میری جانب سے ساجد امجد ساجد کے لئے ستارۂ وکی کا اعزاز۔ --رحمت عزیز چترالی 09:01, 5 نومبر 2010 (UTC)
Wikiwings2.png INVENTION.jpg
Barnstar TemplateGuru.svg اعزاز بخدمتِ شہسوارِ کارزارِ زمرہ بندی ، جناب ساجد امجد ساجد صاحب
ساجد صاحب کی شب و روز کی محنت سے اردو وکیپیڈیا پر مقالات کی زمرہ بندی اب ایک سطحِ بلوغت کو پہنچتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ انہوں نے بڑی لگن سے یہ کام شروع کیا اور انتھک محنت سے زمرہ جات کو مربوط کیا۔ ان کی کوششوں کے نتیجے میں اب بیشتر مضامین درست زمروں میں ہیں، قریباً تمام زمرہ جات درست انداز سے ایک دوسرے سے مربوط ہیں اور کم و بیش سبھی میں بین الوکی روابط آچکے ہیں۔ اس اہم کردار کے ادا کرنے پر اردو دائرۃ المعارف کے تمام رضاکاروں اور صارفین کی جانب سے شکریہ قبول کریں۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کا زورِ قلم اور زیادہ کرے اور آپ کو ہر جگہ کامیابیوں اور کامرانیوں سے سرفراز کرے۔ آمین! --کاشف عقیل (تبادلۂ خیال) 17:21, 31 مئی 2012 (UTC)


BoNM - Pakistan Hires.png The Pakistani Barnstar of National Merit
For your work in creating hundreds of categories on the Urdu Wikipedia and for adding interwiki links. Please accept this as a token of appreciation! Cheers, Mar4d (talk) 07:21, 3 May 2012 (UTC)


Team Barnstar Hires.png
تمغۂ معاونت
ہم جیسے نووردانِ بساط سے ہر پل تعاون کرنے اور بے مثال رہنمائی کرنے پر روح کارواں، شمع بزم اردو ویکیپیڈیا ساجد امجد ساجد صاحب کی خدمت میں ہم تمغہ برائے معاونت پیش کرنے کا شرف حاصل کررہے ہیں۔ نیز جن کی شبانہ روز کاوشوں کے نتیجہ میں اس ویکیپیڈیا کے زمرہ جات آج عالمی معیار حاصل کرچکے ہیں۔
محمد شعیب


WikiLinkBarnstar.PNG تمغۂ اردو ویکی زمرہ بندی
ساجد امجد ساجد صاحب کی خدمات بطور صارف و منتظم اور بلخصوص اردو ویکی زمرہ بندی کے لیے انتھک محنت کے لیے ساجد امجد ساجد صاحب کے لیے تمغۂ اردو ویکی زمرہ بندی کا اعزاز منجانب

طاھر محمود تبادلۂ خیال

Bästa nyskrivna.svg 50000 ترامیم
50ہزار ترامیم (مجموعی ) کا سنگ میل عبور کرنے پر خصوصی اعزاز۔امید ہے اردو ویکی پر بھی 50 ہزار کا حدف مکمل کریں گے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:30, 21 جنوری 2015 (م ع و)