صارف:سکندر حبیب گجر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سکندر حبیب گجر،، اس ملک کے نوجوانوں میں شمار ہوتے ہیں۔ جو اپنے اندر لکھنے کا بحوبی فن رکھتے ہیں۔ پاکستان کے بے شمار رسالوں میگزینز اور ڈائجسٹوں میں ان کی وقتاً فوقتاً تحریریں شائع ہوتی رہتی ہیں۔ آج کل وہ کبڈی پر تاریخ لکھ رہےہیں۔ ہماری دعا ہے اللّٰہ تعالیٰ ان کو مزید لکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔اور پاکستان کی عوام کی خدمت کا موقع بار بار دے۔ آمین