صارف:سید سبط حیدر زیدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

جناب مولانا سید سبط حیدر زیدی27 /3/ 1977ء کو ہندوستان کے صوبہ اترپردیش کے ضلع بجنور کے قصبہ شیرکوٹ میں پیدا ہوئے اور ابتدائ‏ي تعلیم وطن میں ہی حاصل کی پھر اعلیٰ تعلیم کے لیے نوگانواں سادات کا سفر کیااور وہاں سے فاضل کا درجہ پاس کرنے کے بعد مزید اعلیٰ تعلیم کے لیے ایران کے شہر مشہد کا انتخاب کیا ۔ مشہد مقدس میں عربی و فارسی کی ادبیات کے تعلیم کے بعد فقہ و اصول، علوم قرآنی و تفسیر،علم کلام و فلسفہ، علم رجال و درایہ اور ديگر حوزوی تعلیم کی سطوح کو کامل کرنے کے بعد درس خارج میں شرکت کی اور بہت ہی حسن و خوبی اور کامیابی کے ساتھ درس خارج کو پایہ تکمیل تک پہنچایا