صارف:سید مبشر علی کاظمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

النسابہ السید مبشر علی شاہ کاظمی المشہدی المعروف علی شاہ[ترمیم]

سید مبشر علی شاہ کاظمی المشہدی 30 جون 1986 بروز پیر کو ڈاکٹر سید نادر علی شاہ کاظمی المشہدی زوجہ ڈاکٹر سیدہ شاہدہ بتول بخاری کے گھر لاہور بی بی پاکدامن میں ولادت ہوئی۔  آپ نے اپنی ابتدای تعلیم جلیل پرائیمری سکول میں پانچویں کلاس تک پڑھی پھر ایک سال مسلم لیگ ہائی اسکول اور پھر گورنمنٹ گورنر ہاوس سکول سے میٹرک تک تعلیم حاصل کی، پھر پاک پولی ٹیکنیک انسٹیٹوٹ سے 3 سالہ ڈپلومہ آف ایسوسی ایشن انجینیرنگ الیٹرانکس میں اچھے نمبروں سے حاصل کیا۔ اور پھر ورچول یونیورسٹی VU سے BS کمیوٹر سائینس کی ڈگری حاصل کی۔ اپ نے قرآن کی تعلیم قاری انور سے حاصل کی۔

روزگار

اپنے اپنی جاب کا آغاز  DAE کہ مکمل ہونے کہ فورا بعد پریمئیر انڈسٹریل کمیمل انڈسٹری PIC کے انسٹرومینٹ ڈیپارمنٹ 2005 سے کیا۔ اور 2008 میں آپ نے اپنی تعلیم کو مکمل کرنے کے لیے دوبارہ BS کرنے کہ لیے یونیورسٹی میں داخلہ لیے اور کچھ عرصہ بعد جاب کو چھوڑ کر اپنی تعلیم جاری کی اور پھر 2012 میں دوبارہ جاب کا آغاذ ایک سافٹ وئیر ہاوس سے کیا، جس میں بطور  SEO Executive اپنی خدمات انجام دی اور 10 ماہ بعد دوسرے سافٹ وئیر ہاوس میں SEO Expert کے طور پر اپنی جاب کاآغاز کیا جہاں ابھی بھی بطور SEO Manager اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہے

سلسلہ نسب

آپ کا تعلق سادات فیروزپور Sadat e Kazmi Firozpur سے ہے،  آپ کا سلسلہ نسب اس طرح سے امام علی ع تک جا ملتا ہے۔

النسابہ السید مبشر علی کاظمی المشہدی فیروزپوری بن ڈاکٹر السید نادر علی شاہ کاظمی بن سید صابر علی شاہ کاظمی المشہدی المعروف سائیں صابر شاہ بن النسابہ درویش سائیں سید عاشق علی شاہ کاظمی المشہدی بن سید سردار علی شاہ کاظمی المشہدی بن سید سعید مبارک کاظمی المشہدی المعروف سعید مہاری بن سید روشن علی شاہ کاظمی المشہدی (فیروزپور)  بن سید اصغر علی شاہ کاظمی المشہدی بن سید برکت علی شاہ بن سید اکبر علی شاہ بن سید امام شاہ بن سید عبدالکریم مشہدی بن سلطان اولیا السید میران شاہ نور موج نوری (گاوں کھائ فیروزپور انڈیا)  بن سید گنج علی شاہ کاظمی بن سید ولایت علی شاہ بن سید سخی شاہ امیر کاظمی بن سید داود شاہ بن سید سخی قلندر شاہ تبریزی بن سید رزاق شاہ بن سید حیدر شاہ بن سید سروخ دین قمی بن سید احمد کبیر نوری بن سید جلال الدین مشہدی بن سید زین العابدین کاظمی المشہدی بن سلطان سید احمد شاہ شیر بن سید شاہ کاظم شاہ بن سید علی محمد بغدادی بن سید ابو عبداللہ عبدالرحمن بن سید سراج الدین ( جلال الدین المعروف علی النقیب بلخ) بن سید ابوالحسن محمد بن علی بن ابوالقاسم موسی بن اسماعیل المحدث بن امام موسی الکاظم ع بن امام جعفر الصادق ع بن امام محمد باقر ع بن امام زین العابدین ع بن امام حسین ع شہید کربلا بن امام علی ع۔

اولاد

آپ کی شادی 4 اگست 2016 بروز جمعرات میں سیدہ ہلال فاطمہ بنت سید آصف حسین کاظمی انبالوی اولاد سید قاضی تقی متقی کفر شکن جد اعلی سادات کاظمہ انبالہ سے ہوئی جن سے آپ کی ایک بیٹی سیدہ درود زہرا کاظمی (دعا کاظمی) 15 جنوری 2019 بروز منگل، ۸ جمادی الاول ۱۴۴۰ ہجری کو ملائیشیا بوقت صبح 10 بجے یونیورسٹی آف ملائیاں ہسپتال میں پیدا ہوئی اور ایک بیٹا سید محمد مسلم رضا کاظمی جس کی ولادت 10 جون 2022 بروز جمعہ 10 ذیعقدہ 1443ھ میں ہوئی۔