صارف:شاکرالقادری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سید شاکرالقادری

نام: سيد ابرار حسين

قلمی نام: شاكرالقادری

شاعر، ادیب، مورخ، مترجم

تصانیف:[ترمیم]

  • عکس رخ یار: حکیم عمر خیام کی رباعیات کا منظوم اردو ترجمہ(مطبوعہ)
  • مبادیات اسلام: دس سال سے کم عمر بچوں کے لیے اسلامی نصاب(مطبوعہ)
  • جوامع الکلم: چالیس احادیث نبوی کا منظور اردو ترجمہ(مطبوعہ)
  • برق بے تاب: ڈاکٹر غلام جیلانی برق کے منظوم کلام کی ترتیب و تدوین(مطبوعہ)
  • تاریخ اٹک: تاریخ اٹک پر مختلف مضامین و مقالات( غیرمطبوعہ)
  • مشائخ اٹک: ضلع اٹک میں سلسلہ چشتیہ کا فروغ و ارتقا اور مشائخ چشت (غیر مطبوعہ)
  • تحریر الشہادتین اردو: شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی کے عربی رسالہ سرالشہادتین کی فارسی شرح تحریرالشہادتین کا اردو ترجمہ
  • چراغ(نعتیہ مجمو عہ)


تعلق:اٹک،پنجاب، پاکستان

حالیہ جاری منصوبہ جات:

تاریخ اٹک پروجیکٹ


مشائخ اٹک
مشائخ چشت


متفرقات


دلچسپی: تاريخ، تاریخ اسلام، تصوف، ادبيات اور موسيقي