صارف:ضیابٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

''''پاکستان کے مختلف علاقوں کے مسائل:'

اس صفحے کے ذریعے آپ سب سےدرخواست ہے کہ اپنے علاقے کے مسائل سے مکمل آگاہی دیں اپنے علاقے کے ممبر قومی اسمبلی، ممبر صوبائی اسمبلی، نمائندہ لوکل گورنمنٹ(جو بھی ہو) کےنام و پتہ سے بھی اگرآپ کو آگاہی ہے تو یہاں پر لکھیں کو شش کی جائے گی کہ ممکنہ ذرائع سے متعلقہ حکام تک رسائی حاصل کر کے آپ کے مسائل ان تک پہنچائے جائیں۔ جزاک اللہ